حیدرآباد،یکم جون(ایجنسی) ذبیحہ کے لئے مویشیوں کی خرید و فروخت پر امتناع سے متعلق مرکز کے اعلامیہ پر جاری سیاست کے درمیان مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا ہے کہ مویشی مارکٹوں کو باقاعدہ بنانے کے لئے ہی کھلے عام مارکٹ میں مویشیوں کی فروختگی پر امتناع عائد کیا گیا ہے ۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اسے مذہب کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔
بیف پارٹی کے نام پر چند افراد گؤ کشی کے مسئلہ پر سیاست کرتے ہوئے ملک کے حالات کو مشتعل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔